Library Of Urdu Books

Library Of Urdu Books Software


Firmenname:


Library Of Urdu Books Übersicht


This app provides with a categorized selection of Urdu books and videos.


Offizielle Bildschirmfotos


         


Produkt einzelheiten und Beschreibung von



****اپنی طرز کی پہلی اور منفرد اپلیکیشن **** **** نئے ورژن میں اردو وڈیوز بھی شامل کی گئی ہیں۔ **** اردو پڑھنے والوں کے لئے آئی پیڈ اور آئی فون پر بہت کم اپلیکیشن میسر ہیں۔ یہ ایک منفرد کاوش ہے جس میں انشااللہ باقاعدگی سے نئی کتابیں شامل ہوتی رہیں گی۔ اس اپلیکیشن کو جدید معیار کے مطابق بنانے کی کوشش کی گئی ہے اور بک مارک، ای میل، پرنٹ، فیس بک شیئر وغیرہ کی سہولیات مہیا ہیں۔ اگر آپ کو یہ کاوش اچھی لگے تو برآئے مہربانی ریٹ ضرور کریں۔ نوٹ: اس ایپلیکیشن میں دی گئی تمام کتابیں مختلف انٹرنیٹ زرائع سے لی گئی ہیں جہاں یہ مفت دستیاب ہیں۔ اس ایپلیکیشن کا مقصد موبائل آلات پر ان کا حصول آسان بنانا اور اردو زبان کو فروغ دینا ہے، تمام کتابوں کے جملہ حقوق و کاپی رائٹس ان کے متعلقہ لکھاریوں اور پبلشرز کے ہیں۔ اگر کسی پبلشر یا لکھاری کو کسی بھی کتاب کے بارے میں کوئی شکایت ہو تو ہم سے رابطہ کریں، ہم وہ کتاب اس ایپلیکیشن سے نکال دیں گے۔ اگر کوئی پبلشر یا لکھاری اپنی کتاب یا کتابیں اس ایپلیکیشن کے ذریعے فروخت یا مفت مہیا کرنا چاہیں، تو ہمارے فیس بک پیج کے ذریعہ رابطہ کریں: https://www.facebook.com/LibraryOfUrduBooksApps اردو زبان کوفروغ دینے کی اس کوشش میں آپ کے تعاون کے لئے شکر گزار ہوں گے۔ شکریہ This app provides with a categorized selection of Urdu books and videos.




Oben Erfahrungen und Bewertung

durch Phool Sahi ( Germany )

Approciating your work for Pakistani language ( Urdu )

Hey Sir, I am really thankfull to you for doing this effort. People who are living outside of Pakistan and want to study our own books and in own language this app is really helping them. And i just download that app and untill now o did'nt know that its work properly or not but i hope its work properly. Your wellwisher Phool Sahi Germany

durch Everbrightmra

Ever Bright

Very nice keep it up

durch Macht spass!!!!!

More Books not Open

More Books not Open Time waste





Am beliebtesten apps in Book